انسانی حقوق کا عالمی دن 10 دسمبر کو منایا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن 10 دسمبر کو منایا جائیگا۔ انسانی حقوق کا عالمی دن اقوام متحدہ کے تحت ہر سال دس دسمبر کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کی وجہ تمام انسانوں کو مساوات کا پیغام دینا اور ظلم کے خلاف آواز کو بلند کرنا ہے دنیا میں انسانی حقوق کو پامال کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *