ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد کی کاروائی

ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد کی کاروائی:
ملزمان نے فیس بک کے ذریعے دھوکہ دہی, چیٹنگ, اور فراڈ کرتے ہوۓ اور خود کو امریکین سپیشل فورس کی فی میل آفسر ظاہر کرتے ہوۓ مدعی کو کہا کے میرے پاس چھ لاکھ امریکی ڈالرز ہیں جو میں آپ کو بذریعہ پارسل اسلام آباد پاکستان بھجوا رہی ہوں.
بعد ازاں کسٹم ڈیوٹی کی مد میں مدعی سے مختلف اوقات میں مختلف پاکستانی بنک اکاونٹز میں مبلغ 29,50,000 روپے منگوا لیے.
مدعی نے بتلایا کے ملزمان اس وقت E-11سیکٹر میں موجود ہیں اس بابت انچارج ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد نے ریڈنگ ٹیم تشکیل دی. موقعہ پر پہنچ کر ملزمان سکندر علی (پاکستانی),رابرٹ (پاکستانی), برائٹ/(پاکستانی), چارلس (نائیجیرین)
کی گرفتاری عمل میں لائی گئ.
ملزمان کے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 13,14,16Peca-2016,109,419,420,468,471 PPC
درج کیا گیا ہے. ملزمان کی مزید تفتیش جاری ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *