دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 جوان شہید، ایک زخمی

جنوبی وزیرستان

دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 جوان شہید، ایک زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں 32 سالہ حوالدر مطلوب عالم اور 25 سالہ سلمان شوکت شامل ہیں، جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان زخمی بھی ہوا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *