سیاہ گوش کو مارخور کا شکار

کراچی۔ محکمہ جنگلی حیات اور ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی جانب سے سیاہ گوش کو مارخور کا شکار کرتے ہوئے منفرد ویڈیو ریلیز کردی گئی۔

کراچی۔ ویڈیو میں چترال کے قریب چٹانوں میں ہمالین سیاہ گوش کو مارخور کا شکار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

کراچی۔ رات کا شکاری اور انتہائی فریبی مارخور کی اس علاقے سے پہلی ویڈیو سامنے آئی ہے

کراچی۔ سیاہ گوش کو پہاڑی
بلی بھی کہا جاتا ہے۔

کراچی۔ سیاہ گوش نایاب سمجھا جاتا ہے۔

کراچی۔ سیاہ گوش چترال کے علاقہ شمالی علاقہ جات سمیت گلگت بلتستان میں بھی پایا جاتا ہے۔

کراچی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاک کے فلم میکر نائیل محی الدین اور محکمہ جنگلی حیات خیبر پختون خواہ کی ٹیم کی جانب سے اس شکار کی عکس بندی کی گئی۔

کراچی۔شکار کی ویڈیو کشمیری مارخورکی عکس بندی کے دوران بنائی گئی۔

کراچی۔ سیاہ گوش نے مارخور کے بڑے گروپ پر حملہ کرنے کے بجائے دریا کنارے اپنی ماں کے ساتھ چرنے میں مصروف مارخور کو اپنا شکار بنایا

کراچی۔ سیاہ گوش نے شکار کے مرنے کی تصدیق کے بعد قریبی درخت کے پاس آرام بھی کیا۔

کراچی۔ فلم میکر نے سیاہ گوش کو شکار کو کھانے کی عکس بندی کے لیے وہیں اسکی واپسی کے لئے ایک گھنٹہ انتظار بھی کیا

کراچی۔ فلم میکرز پہاڑی بلی کو چٹان پر آرام کرتے ہوئے عکس بند کرنے کے لئے ڈرون کیمرے کا استعمال بھی کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *