مال روڈ کو ریڈ زون قرار دینے کا معاملہ

مال روڈ کو ریڈ زون قرار دینے کا معاملہ

پنجاب حکومت نے ریڈ زون میں اجتماعات اور جلوس پر پابندی کے بارے میں بل لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا

جسٹس جواد حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی

بل پر عوامی شنوائی کے بعد اسے ایک ماہ میں پنجاب اسمبلی سے قانون کا درجہ مل جائے گا، سرکاری وکیل

بل کے تحت پنجاب میں کسی علاقے کو ریڈ زون قرار دیا جاسکے گا سرکاری وکیل

اجتماعات، جلسے اور جلوس کیلئے علاقے مخصوص کیے جائیں گے، سرکاری وکیل

اجتماعات، جلسے اور جلوس کیلئے متعلقہ ڈپٹی کمشنر سے اجازت کہ ضرورت ہوگی، سرکاری وکیل

ریڈ زون میں اجتماعات کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے، سرکاری وکیل

دو سے پانچ برس تک قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ ہوسکتا ہے، سرکاری وکیل

عدالت نے درخواست نمٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *