پنجاب میں 4 وائلڈ لائف پارکس کو زولوجیکل گارڈنز قرار دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 38 واں اجلاس:
پنجاب میں 4 وائلڈ لائف پارکس کو زولوجیکل گارڈنز قرار دینے کا فیصلہ
▪︎کابینہ نے وہاڑی، بہاولنگر، لوئی بھیر راولپنڈی اور بانسرہ گلی مری کے 4 وائلڈ لائف پارکس کو زوالوجیکل گارڈنز قرار دینے کی منظوری دے دی
▪︎شاہدرہ میں چلڈرن اینڈ فیملی پارک کے قیام کا فیصلہ، 70 کنال اراضی منتقل کرنے کی منظوری دے دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *