پولیس کے اہلکار اب پرائیویٹ افراد کی سکیورٹی پر تعینات نہیں ہوں گے

آئی جی پنجاب انعام غنی نے پرائیویٹ افراد کو ذاتی حیثیت یا صوبائی و ضلعی انٹیلیجنس کمیٹی کی ہدایت پر فراہم کردہ پولیس سکیورٹی واپس لینے کا حکم کردیا

پولیس سکیورٹی لینے والوں سے اہلکاروں کی تنخواہ سمیت مکمل اخراجات وصول کرنے کی ہدایت کردی۔

پولیس کے اہلکار اب پرائیویٹ افراد کی سکیورٹی پر تعینات نہیں ہوں گے

آئی جی پنجاب انعام غنی نے پرائیویٹ افراد سے پولیس اہلکار واپس بلوانے کا حکم دے دیا ہے،سی سی پی او لاہور سمیت تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز اہلکاروں کو احکامات پر فوری عملدرامد کروانے کا حکم

افسران کو حکم دیا گیا ہے کہ تمام افراد کو پرائیویٹ سیکیورٹی اہلکار رکھنے کی ہدایت کی جائے تاکہ اہلکاروں سے تھانوں سمیت دیگر ڈیوٹی پر کام لیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *