اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کے مشیران اور معاونین خصوصی کیسز کا تفصیلی فیصلہ
وزیراعظم کے معاونین خصوصی کابینہ کاحصہ ہیں نہ ہی کارروائی میں شامل ہوسکتے ہیں، عدالت
وزیراعظم کا معاونین خصوصی کا تقرر آئین وقانون کی خلاف ورزی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
وزیراعظم کے معاونین خصوصی وفاقی وزیر ہیں نہ ہی وزیرمملکت،
اسلام آباد ہائیکورٹ
وزیراعظم کے معاونین خصوصی صرف مراعات سے مستفید ہوسکتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ