لاہور: شاہدرہ کی حدود سنگیت سینیما کی حدود میں فائرنگ پولیس اہلکار شہید
لاہور: 32 سالہ شہزاد سلیم پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں تعینات تھا۔
لاہور: مقتول سول میں تھا اور پراچہ کالونی کا رہائشی تھا۔
لاہور: پولیس اہلکار شہزاد سلیم ڈیوٹی سے گھر جارہا تھا۔
لاہور: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے سر پر گولی مار کر پولیس اہلکار کو شہید کیا۔ پولیس
لاہور: شہید کے لواحقین اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، تحقیقات جاری۔ پولیس
لاہور: پولیس اہلکار شہزاد سلیم کی لاش مردہ خانے منتقل